Posts
*بھادوں کی حیرت انگیز معلومات
- Get link
- X
- Other Apps
*بھادوں کی حیرت انگیز معلومات* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 16 اگست سے شروع ہونے والا پنجابی مہینہ بھادوں اور اُسکی دلچسپ روایات بھادوں پنجابی اور نانک شاہی کیلنڈر کا چھٹا مہینا ہے جو ساؤن کے بعد آتا ہے اور آٹھویں انگریزی مہینے اگست کی 16 تاریخ سے ستمبر کی 15 تاریخ تک رہتا ہے اور اس مہینے کے 31 دن شمار کیے جاتے ہیں۔ بھارتی اور پاکستانی پنجاب میں ساؤن اور بھادوں بارشوں کے مہینے ہیں جس میں مُون سُون کی بارشیں ہاڑ یعنی جون اور جولائی کی شدید گرمی کے بعد گرمی کا زور توڑ دیتی ہیں اسی لیے بھادوں کو پنجاب میں اچھے موسم والا مہینہ جسکی گرمی برداشت کے قابل ہوتی ہے تصور کیا جاتا ہے۔ #بابا_گُرو_نانک جو سکھوں کے سب سے بڑے #گُرو ہیں اپنی کتاب #گُرو_گرنتھ صاحب میں لکھتے ہیں کہ "بھادوں بارش کا مہینہ انتہائی خوبصورت مہینہ ہے اور ساؤن اور بھادوں رحمت والے مہینے ہیں جس میں بادل نیچے اُترتا ہے اور تیز بارش برساتا ہے جس سے پانی اور زمین شہد سے بھر جاتے ہیں اورخالق زمین پر گھومتا ہے”۔ روایات میں ہے کہ پنجابی کے 12 مہینوں کے نام گیاراں بھائیوں ( #ویساکھ، #جیٹھ، #ہاڑ، #ساون، #اسو، #کتک، #مگھر، #پوہ
*اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔*
- Get link
- X
- Other Apps
*اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔* گرمی اور لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کے لئے محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کی نوید سنا دی گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کی شام یا رات سے بدھ کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مزید مون سون بارشوں کی توقع ہے، جب کہ پیر سے بدھ کے دوران شدید طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کی رات سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، جس کے باعث اتوار کی شام یا رات سے بدھ کے دوران کشمیر، اسلام آباد، راولپنڈی ، اٹک، چکوال، جہلم، گجرات، منڈی بہاؤلدین، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ، حافظ آباد، لاہور، شیخوپورہ، قصور، اوکاڑہ، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، سرگودھا، میانوالی، خوشاب، دیر، سوات، بونیر، کوہستان، شانگلہ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، مردان، صوابی، چارسدہ، نوشہرہ، پشاور، وزیرستان، کرم، بنوں، کوہاٹ، لکی مروت، ٹانک، کرک، ڈیرہ اسماعیل خان اور گلگت بلتستان (غذر، استوار، دیامر، اسکردو، گلگت، ہنزہ نگر، گانچی اورخرمنگ) میں آ
پنجاب کا موسم
- Get link
- X
- Other Apps
خ اِجرا: 16 جولائی 2021, 10:30 جمعه کے روز بلوچستان اور سندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کی توقع ۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ ہفتہ کے روز جنوب مشرقی بلوچستان، سندھ، کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر دن کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کی توقع ۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔تاہم سندھ، بلوچستان اورگجرات میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سےبارش (ملی میٹر): سندھ: کراچی (گلشن حدید 70، پی اے ایف فیصل 37،پی اے ایف مسرور 36، ناظم آباد 35، سر جانی ٹاؤن ، ایم او ایس 27، نارتھ کراچی 20، کیماڑی 18، جناح ٹرمینل 17، لانڈھی 16، سعدی ٹاؤن 15، یو نیورسٹی روڈ 13)، بدین 42، ٹھٹہ 38، ڈپلو 24، چھور 18، نگر پارکر 17، مٹھی 15، چھا چھرو 13، ڈھا لی ، کلوئی10، اسلام کوٹ 09، حیدر آباد،ٹنڈو جام 03، سکرنڈ 02، میر پور خاص،دادو 01، بلوچستان: دالبندین 19،لسبیلہ 13،اورماڑہ 11، تربت 07،مسلم باغ 01 اور پنجاب: گجرات میں 04ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ ر
11/7/2021 موسم اپڈیٹ
- Get link
- X
- Other Apps
*#پنجاب__کا__موسم!* *پنجاب والو تیاری کر لو 2 روز بعد بارشیں ہی بارشیں* #انشاءاللہ *مون سون بارشوں کے پہلے اور طاقتور سلسلے کا باقاعدہ آغاز 11 جولائی بروز اتوار سے ہونے جا رہا ھے مگر آج رات سے مون سون ہوائیں بالائی پنجاب میں داخل ہونا شروع ہو جائیں گی جس کے باعث جمعے اور ہفتے کے دوران راولپنڈی، گوجرانولہ اور لاہور ڈویژن سمیت شمالی اور شمال مشرقی پنجاب کے چند علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ھے اتوار رات سے مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ پنجاب کے بالائی اور وسطی علاقوں پر اثرانداز ہوگا مون سون اور مغربی ہواؤں کے ملاپ سے اتوار سے بدھ کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ #موسلادھار بارشوں کا امکان ھے اتوار سے بدھ کے دوران مری، اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، میانوالی، سرگودھا، چکوال، جہلم، کھاریاں، منڈی بہاوالدین، گجرات، گوجرانولہ، سیالکوٹ، ناروال، لاہور، شیخوپورہ، حافظ آباد، ننکانہ صاحب، فیصل آباد، چنیوٹ، نورپورتھل، لیہ، بھکر، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، ساہیوال، اوکاڑہ، پاکپتن، قصور، بہاولنگر، بورے والہ، ڈیرہ غازی خان، فتح پور، ملتان، مظفرگڑھ کے بیشتر
مرکزی قیادت کا کامیاب دورہ ملتان،،، برک کلن اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی وائس چیئرمین مہرعبدالحق صاحب لاہور ڈویژن کے صدر رانا سبحان صاحب بروکس پاکستان کے کنٹری منیجر نعیم عباس شاہ صاحب 4روزہ دورہ ملتان ۔مکمل کرکے لاہور روانہ ہوگئے یہ دورہ جانوروں کی حققوق کیلئے کام کرنے والی تنظیم بروکس پاکستان کے زیراہتمام پاکستان میں بھٹوں پر کام کرنے والے جانوروں کے تحفظ اور علاج معالجے پر کام کررہی ہے جو دو روز لگار تار رمادا ہوٹل ملتان میں جاری رہا پہلے روز اجلاس میں ملتان کے بھٹہ مالکان شریک ہوے اور بروکس پاکستان کے مشن کو سمجھا اور اس پر اسی دن عمل شروع کیا دوسرے دن جنوبی پنجاب کے اضلاع کے بھٹہ مالکان اجلاس میں شریک ہوے اور بروکس پاکستان کے موقف کو سمجھا اور ان کے مشن کو اپنانے کا اعادہ کیا یہ دورہ بروکس پاکستان کے ساتھ ساتھ برک کلن اونرز ایسوسی ایشن کے قائدین کیلئے جنوبی پنجاب کے بھٹہ مالکان سے تنظیمی اور زگ زیگ ٹیکنالوجی کے حوالے سے اہم ثابت ہوا جہاں بروکس پاکستان کے مشن کو بھٹہ مالکان نے سمجھا وہی برک کلن اونرز ایسوسی ایشن کی رجسٹریشن اور اس کی افادیت کو اور زگ زیگ ٹیکنالوجی کو سیکھنے سمجھنے کیلئے قیادت کی جانب سے جنوبی پنجاب کے بھٹہ مالکان کو ہرممکن تعاون کی پیشکش کی گئی جیسے بھٹہ مالکان کی جانب سے بہت سراہا گیا اس کے علاوہ ملتان میں تنظیمی حوالے سے دورہ بھی کیے جس میں ملتان میں اظہرخان کا نئے تعمیر ہونے والے ملتان کے ماڈل زگ زیگ بھٹے کا افتتاح کیا گیا اور ملتان اور جنوبی پنجاب سے آے بھٹہ مالکان سے انکے اضلاع میں بھٹہ انڈسٹری کی صورتحال پر روشنی ڈالی گئی اور بہتر منصوبے زیر غور آے اس کے علاوہ شجاع آباد میں خضرخان جگوال صاحب کے ماڈل زگ زیگ بھٹے کا وزٹ کیا اور وہاں پر شجاع آباد سے بھٹہ انڈسٹری کی اہم شخصیت شجاع آباد کی پہچان انعام اللہ خان مگسی صاحب سے رات کے کھانے پر خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی اور ملتان اور اردگرنواح میں بھٹہ مالکان کے مسائل پر اہم مشاورت ہوئی اور ایک دوسرے کے تجربات سے استعفادہ حاصل کیا لہذا ہم اسے برک کلن اونرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مرکزی قیادت کا ملتان کا کامیاب دورہ قرار دیتے ہیں کہ کم وقت میں بہت زیادہ ورک کیا گیا جو قابل تحسین ہے ہم برک کلن اونرز ایسوسی ایشن کے قائدین اور بروکس پاکستان کے نعیم عباس شاہ صاحب کو ملتان آمد اور جنوبی پنجاب کے بھٹہ مالکان کو تنظیمی و فلاحی آگاہی دینے پر شکریہ ادا کرتے ہیں، منجانب،، برک کلن اونرز ایسوسی ایشن ملتان رپورٹ اظہرخان
- Get link
- X
- Other Apps
مرکزی قیادت کا کامیاب دورہ ملتان،،، برک کلن اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی وائس چیئرمین مہرعبدالحق صاحب لاہور ڈویژن کے صدر رانا سبحان صاحب بروکس پاکستان کے کنٹری منیجر نعیم عباس شاہ صاحب 4روزہ دورہ ملتان ۔مکمل کرکے لاہور روانہ ہوگئے یہ دورہ جانوروں کی حققوق کیلئے کام کرنے والی تنظیم بروکس پاکستان کے زیراہتمام پاکستان میں بھٹوں پر کام کرنے والے جانوروں کے تحفظ اور علاج معالجے پر کام کررہی ہے جو دو روز لگار تار رمادا ہوٹل ملتان میں جاری رہا پہلے روز اجلاس میں ملتان کے بھٹہ مالکان شریک ہوے اور بروکس پاکستان کے مشن کو سمجھا اور اس پر اسی دن عمل شروع کیا دوسرے دن جنوبی پنجاب کے اضلاع کے بھٹہ مالکان اجلاس میں شریک ہوے اور بروکس پاکستان کے موقف کو سمجھا اور ان کے مشن کو اپنانے کا اعادہ کیا یہ دورہ بروکس پاکستان کے ساتھ ساتھ برک کلن اونرز ایسوسی ایشن کے قائدین کیلئے جنوبی پنجاب کے بھٹہ مالکان سے تنظیمی اور زگ زیگ ٹیکنالوجی کے حوالے سے اہم ثابت ہوا جہاں بروکس پاکستان کے مشن کو بھٹہ مالکان نے سمجھا وہی برک کلن اونرز ایسوسی ایشن
بروک پاکستان اور برک کلن اونرز ایسوسی ایشن آف ملتان کے زیر اہتمام میٹنگ 🌹🌹ملتان #رمادا_ہوٹل میں بروک پاکستان کے زیراہتمام برک کلن اونرز ایسوسی ایشن آف ملتان کی جانوروں کے حققوق پر ایک اہم میٹنگ جس میں ملتان بھر کے چاروں تحصیلوں سے بھٹہ مالکان نے شرکت کی اجلاس میں برک کلن اونرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مرکزی وائس چیئرمین #مہرعبدالحق صاحب لاہور ڈویژن کے صدر #رانا_سبحان صاحب بروک پاکستان کنٹری مینجر نعیم عباس شاہ صاحب میٹنگ میں شریک ہوے #ملتان سے برک کلن اونرز ایسوسی ایشن ملتان کے صدر #نذرخان صاحب تحصیل #شجاع_آباد کے صدر #اشرف_خان صاحب تحصیل #جلالپور_پیروالاسے صدر #سیٹھ_لطیف صاحب نائب صدر #ملک_عقیل_کھرل_ صاحب جنرل سیکرٹری خواجہ #ساجد صاحب ویگر ساتھی اور ملتان کے بھٹہ مالکان نے شرکت کی اجلاس میں بروک پاکستان کے نمائیندوں نے شرکاء کو بھٹوں پر کام کرنے والے جانوروں کے تحفظ کے مطلق بریفنگ دی اور بھٹوں پر کام کرنے والے جانوروں ورکرز کیلئے میڈیسن بکس کو ضروری قرار دیا اور اسے کے استعمال اور فوائد کو بھٹہ مالکان کے ساتھ شئیر کیا برک کلن اونرز ایسوسی ایشن ملتان کے صدر نذرخان صاحب نے بروک پاکستان برک کلن اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی قائدین اور آنے والے تمام بھٹہ مالکان کا شکریہ ادا کیا اجلاس کے آخر میں بروک پاکستان کے زیراہتمام پرتکلف ظہرانہ دیا گیا🌹🌹رپورٹ بشکریہ،،،،،#اظہرالدین_خان#PBNews #kilns_bricks #multan
- Get link
- X
- Other Apps