پنجاب کا موسم
خ اِجرا: 16 جولائی 2021, 10:30 جمعه کے روز بلوچستان اور سندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کی توقع ۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ ہفتہ کے روز جنوب مشرقی بلوچستان، سندھ، کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر دن کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کی توقع ۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔تاہم سندھ، بلوچستان اورگجرات میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سےبارش (ملی میٹر): سندھ: کراچی (گلشن حدید 70، پی اے ایف فیصل 37،پی اے ایف مسرور 36، ناظم آباد 35، سر جانی ٹاؤن ، ایم او ایس 27، نارتھ کراچی 20، کیماڑی 18، جناح ٹرمینل 17، لانڈھی 16، سعدی ٹاؤن 15، یو نیورسٹی روڈ 13)، بدین 42، ٹھٹہ 38، ڈپلو 24، چھور 18، نگر پارکر 17، مٹھی 15، چھا چھرو 13، ڈھا لی ، کلوئی10، اسلام کوٹ 09، حیدر آباد،ٹنڈو جام 03، سکرنڈ 02، میر پور خاص،دادو 01، بلوچستان: دالبندین 19،لسبیلہ 13،اورماڑہ 11، تربت 07،مسلم باغ 01 اور پنجاب: گجرات میں 04ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ ر